🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38754 ترقیم الشثری: -- 40388
٤٠٣٨٨ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن منصور عن الشعبي عن عائشة (قالت) (٢) : إذا خرجت (٣) الآيات حبست الحفظة، وطرحت الاقلام، وشهدت الاجساد على الاعمال (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ب]: (قال).
(٣) في [هـ]: زيادة (أول).
(٤) صحيح؛ أخرجه نعيم في الفتن (١٧٩٨)، وعبد الرزاق في التفسير ٢/ ٢٢٢.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ جب (قیامت کی) نشانیوں میں سے پہلی نشانی ظاہر ہوگی تو کراماً کاتبین کو روک دیا جائے گا اور قلمیں پھینک دی جائیں گی اور جسم اعمال پر گواہی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40388، ترقيم محمد عوامة 38754)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40388 in Urdu