مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38767 ترقیم الشثری: -- 40401
٤٠٤٠١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا عمران بن (حدير) (١) عن السميط ابن عمير عن كعب قال: كاني بمقدمة الاعور الدجال ستمائة الف من العرب يلبسون (السيجان) (٢) ويزيد لي تصديقا ما ارى (يفشو) (٣) منها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جدير)، وفي [هـ]: (جرير).
(٢) في [س]: (السخان).
(٣) في [ط، هـ]: (نعشو).
حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ گویا کہ میں کانے دجال کے لشکر کے اگلے حصے میں چھ لاکھ عربوں کو دیکھ رہا ہوں جو سبز چادریں اوڑھے ہوئے ہوں گے اور مجھے تصدیق میں بڑھا دیں گے وہ فتنے جو ان سے نکلتے ہوئے میں دیکھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40401، ترقيم محمد عوامة 38767)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40401 in Urdu