🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38773 ترقیم الشثری: -- 40407
٤٠٤٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحارث بن (حصيرة) (١) عن زيد بن وهب قال: قيل لحذيفة: ما وقفات الفتنة؟ وما بعثاتها؟ قال: بعثاتها سل السيف ووقفاتها غمده (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (حصين).
(٢) ضعيف؛ لضعف الحارث بن حصيرة، أخرجه الحاكم ٤/ ٤٢٩.

حضرت زید بن وہب سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا فتنے کا رکنا اور اٹھنا کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ فتنے کے اٹھنے سے مراد تلوار کا نیام سے باہر نکل آنا ہے اور اس کے رکنے سے مراد تلوار کا نیام میں داخل ہوجانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40407، ترقيم محمد عوامة 38773)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40407 in Urdu