🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38775 ترقیم الشثری: -- 40409
٤٠٤٠٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن ابيه قال: قال لي عبد الله بن عمرو: ممن انت؟ قلت: من اهل الكوفة، قال: والذي نفسي في يده لتساقن (منها) (١) إلى ارض العرب لا تملكون قفيزا ولا درهما ثم لا ينجيكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) صحيح؛ سماع حماد من عطاء قبل اختلاطه، أخرجه نعيم في الفتن (١٩١٨).

حضرت سائب سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو نے مجھ سے کہا تم کن میں سے ہو میں نے عرض کیا کوفہ والوں میں سے انہوں نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے یقینا تم یہاں سے عرب کی زمین کی طرف لے جائے جاؤ گے تم کسی قفیز اور درہم کے مالک نہ ہوگے تمہیں نجات نہ دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40409، ترقيم محمد عوامة 38775)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40409 in Urdu