مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38785 ترقیم الشثری: -- 40419
٤٠٤١٩ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن عيسى السعدي عن رجل كتب إلى ابي البختري يساله عن مكانه الذي (هو) (١) فيه ايام (الجماجم) (٢) ، قال: فكتب إليه ابو البختري: من شاء قال فينا، ولو علمت شيئا افضل من الذي انا فيه لاتيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هم).
(٢) في [أ]: (الجماحم).
حضرت عیسیٰ سعدی سے روایت ہے اس آدمی سے نقل کرتے ہیں جنہوں نے ابو البختری سے ان کے مکان کے بارے میں پوچھا جہاں وہ جماجم کے زما نے میں تھے ابو البختری نے ان کو جواب میں لکھا جس نے جو چاہا ہمارے بارے میں کہا اگر میں اس سے افضل حالت پاتا جس میں تھا تو میں اس کو اختیار کرلیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40419، ترقيم محمد عوامة 38785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40419 in Urdu