مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38789 ترقیم الشثری: -- 40423
٤٠٤٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يزيد عن ابي البختري انه راى رجلا منهزما ايام الجماجم فقال: حر (النار) (١) اشد من حر السيف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الناس).
حضرت ابو البختری سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک آدمی کو جماجم (کی لڑائی) کے ایام میں شکست خوردہ دیکھا تو ارشاد فرمایا جہنم کی آگ کی گرمی تلوار کی گرمی سے سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40423، ترقيم محمد عوامة 38789)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40423 in Urdu