مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38796 ترقیم الشثری: -- 40435
٤٠٤٣٥ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابي معبد عن ابن عباس (قال) (١) : لا تمضي الايام والليالي حتى يلي منا اهل البيت فتى لم تلبسه الفتن ولم يلبسها قال: قلنا: يا (ابا) (٢) (العباس) (٣) تعجز عنها مشيختكم وينالها (شبابكم؟) (٤) قال: هو امر الله يؤتيه من يشاء (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (قالا).
(٢) في [جـ، ع]: (با).
(٣) في [ب، س، ع]: (عباس).
(٤) في [أ، ب، ع]: (شبانكم).
(٥) صحيح؛ أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في فضائل الصحابة (١٨٩٠)، ونعيم (١٠٦٨)، والداني (٥٥٩).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ دن اور راتیں نہیں گزریں گی یہاں تک کہ ہم اہل بیت سے ایک جوان والی بنیں گے جن کو فتنے اشتباہ میں نہ ڈالیں گے اور نہ وہ فتنوں کو مشتبہ کریں گے راوی نے فرمایا کہ ہم نے عرض کیا اے ابو العباس کیا تمہارے بوڑھے ان سے (ملنے سے) عاجز ہوجائیں گے اور تمہارے جوان ان کو پالیں گے انہوں نے فرمایا وہ اللہ کا امر ہے جسے چاہے عطا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40435، ترقيم محمد عوامة 38796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40435 in Urdu