مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38806 ترقیم الشثری: -- 40445
٤٠٤٤٥ - حدثنا وكيع عن فضيل بن مرزوق عن عمران بن ظبيان عن حكيم بن سعد قال: لما قام سليمان (١) فاظهر ما اظهر قلت لابي (تحيي) (٢) : هذا المهدي الذي يذكر؟ قال: لا، ولا (المتشبه) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) يعني: سليمان بن عبد الملك.
(٢) هو حكيم بن سعد، وفي [أ، ب، هـ]: (يحيى).
(٣) في [أ، ب]: (للمتشبه)، وفي [ع]: زيادة (من بني).
حضرت عمران بن ظبیان حکیم بن سعد سے روایت ہے عمران بن ظبیان نے فرمایا کہ جب سلیمان بن عبدالملک نے حکومت سنبھالی تو انہوں نے نے ظاہر کیے اپنے کارنامے (عمران بن ظبیان نے کہا) میں نے کہا ابی تحیی سے (یعنی حکیم بن سعد سے) کہ یہ مہدی ہے جس کا ذکر کیا جاتا ہے انہوں نے فرمایا نہیں اور نہ ہی یہ ان کے مشابہہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40445، ترقيم محمد عوامة 38806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40445 in Urdu