مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ حتى (صلى)، من قال: يجزئه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر بغیر قراءت کے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی
ترقیم عوامۃ: 4028 ترقیم الشثری: -- 4050
٤٠٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن عبيد الله بن عمر عن محمد بن إبراهيم عن ابي سلمة قال: صلى عمر المغرب فلم يقرا، فلما انصرف قال له الناس: إنك لم تقرا. قال: فكيف كان الركوع والسجود تام هو؟ قالوا: نعم، فقال: لا باس إني حدثت نفسي (بعير) (٢) جهزتها باقتابها (وحقائبها) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ب]: (بغير).
(٣) في [ب، جـ]: (حقابها).
(٤) منقطع؛ أبو سلمة لا يروي عن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير، عن عبيد الله بن عمر، عن محمد بن إبراهيم، عن ابي سلمة، قال:" صلى عمر المغرب فلم يقرا فلما انصرف، قال له الناس: إنك لم تقرا، قال: فكيف كان الركوع والسجود تام هو، قالوا: نعم: فقال: لا باس إني حدثت نفسي بعير جهزتها باقتابها وحقائبها"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مغرب کی نماز پڑھی لیکن اس میں قراءت نہ کی۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں نے ان سے کہا کہ آپ نے قراءت نہیں کی ہے! حضرت عمرنے ان سے پوچھا کہ رکوع اور سجدے کیسے تھے؟ کیا وہ پورے تھے؟ لوگوں نے کہاجی ہاں۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ پھر کوئی حرج نہیں۔ میں اپنے دل میں ایک لشکر کی تیاری کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4050، ترقيم محمد عوامة 4028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4050 in Urdu