🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ حتى (صلى)، من قال: يجزئه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر بغیر قراءت کے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4030 ترقیم الشثری: -- 4052
٤٠٥٢ - حدثنا عبد الوهاب عن هشام عن الحسن (و) (١) عن ابن ابي عروبة عن قتادة في رجل نسي القراءة في الظهر والعصر حتى فرغ من صلاته (قالا) (٢) : اجزات عنه إذا اتم الركوع والسجود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة.
(٢) في [هـ]: (قال).

حدثنا عبد الوهاب، عن هشام، عن الحسن، وعن ابن ابي عروبة عن قتادة في رجل نسي القراءة في الظهر والعصر حتى فرغ من صلاته، قالا:" اجزات عنه إذا اتم الركوع والسجود"
حضرت قتادہ اس شخص کے بارے میں جو ظہر اور عصر میں قراءت کرنا بھول جائے اور نماز سے فارغ ہوجائے فرماتے ہیں کہ اگر اس نے رکوع اور سجدہ ٹھیک طرح کئے ہیں تو اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4052، ترقيم محمد عوامة 4030)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4052 in Urdu