مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا
ترقیم عوامۃ: 4034 ترقیم الشثری: -- 4056
٤٠٥٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام قال: صلى عمر المغرب فلم يقرا فيها، فلما انصرف قالوا له: يا امير المؤمنين إنك لم تقرا، فقال: إني حدثت نفسي وانا في الصلاة (بعير وجهتها) (١) من المدينة، فلم ازل اجهزها ⦗٣٨٠⦘ حتى دخلت الشام، قال: ثم اعاد الصلاة والقراءة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بغير وجهها).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن همام، قال:" صلى عمر المغرب فلم يقرا فيها فلما انصرف، قالوا له: يا امير المؤمنين إنك لم تقرا، فقال: إني حدثت نفسي وانا في الصلاة بعير وجهتها من المدينة فلم ازل اجهزها حتى دخلت الشام، قال: ثم اعاد الصلاة والقراءة"
حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے مغرب کی نماز پڑھائی اور اس میں قراءت نہ کی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں نے آپ سے کہا اے امیر المؤمنین! آپ نے قراءت نہیں کی۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ میں دورانِ نماز اپنے دل میں ایک لشکر کے بارے میں سوچ رہا تھا جسے میں نے مدینہ سے روانہ کیا ہے، میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ وہ شام میں کب داخل ہوگا۔ پھر آپ نے نماز اور قراءت کا اعادہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4056، ترقيم محمد عوامة 4034)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4056 in Urdu