🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38970 ترقیم الشثری: -- 40619
٤٠٦١٩ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن داود بن ابي هند عن ابي حرب بن الاسود عن ابيه ان الزبير بن العوام لما (قدم) (٢) البصرة دخل بيت المال، فإذا هو بصفراء وبيضاء فقال: (يقول الله) (٣) : ﴿وعدكم (الله) (٤) مغانم كثيرة تاخذونها فعجل لكم هذه﴾ [الفتح: ٢٠] ، ﴿واخرى لم تقدروا عليها قد احاط الله بها﴾ [الفتح: ٢٠] فقال: هذا لنا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (دخل).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [ع].
(٥) صحيح.

حضرت اسود سے روایت ہے کہ زبیر بن عوام جب بصرہ تشریف لائے بیت المال میں داخل ہوئے وہاں سونے چاندی کے ڈھیر تھے پھر فرمایا ”وعدہ کیا تم سے اللہ نے بہت غنیمتوں کا کہ تم ان کو لوگے، سو جلدی پہنچا دی تم کو یہ غنیمت“ (الفتح ٢١) اور ایک فتح اور جو تمہارے بس میں نہیں تھی وہ اللہ کے قابو میں ہے۔ پھر فرمایا یہ ہمارے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40619، ترقيم محمد عوامة 38970)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40619 in Urdu