مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. في كنس المساجد
مسجدوں کی صفائی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 4040 ترقیم الشثری: -- 4062
٤٠٦٢ - حدثنا وكيع عن عكرمة (بن) (١) عمار قال: رايت سالما كنس مكانا ثم صلى فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
حدثنا وكيع، عن عكرمة بن عمار، قال:" رايت سالما كنس مكانا ثم صلى فيه"
حضرت عکرمہ بن عمار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ انہوں نے ایک جگہ جھاڑو دی پھر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4062، ترقيم محمد عوامة 4040)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4062 in Urdu