مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. في الصلاة على المسوح
بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4059 ترقیم الشثری: -- 4081
٤٠٨١ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا ابو اسامة عن عيسى بن سنان قال: رايت عمر بن عبد العزيز يصلي على مسح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن عيسى بن سنان، قال: رايت عمر بن عبد العزيز " يصلي على مسح"
حضرت عیسیٰ بن سنان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4081، ترقيم محمد عوامة 4059)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4081 in Urdu