مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)
جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 4085 ترقیم الشثری: -- 4107
٤١٠٧ - حدثنا حاتم عن هشام عن ابيه: انه كان يكره ان يسجد على شيء دون الارض.
حدثنا حاتم، عن هشام، عن ابيه، انه" كان يكره ان يسجد على شيء دون الارض"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد زمین کے علاوہ کسی اور جگہ نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4107، ترقيم محمد عوامة 4085)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4107 in Urdu