🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. من قال: من انتظر الصلاة فهو في صلاة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نماز کا انتظار کرنے والا نماز کا ثواب حاصل کرتا رہتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4094 ترقیم الشثری: -- 4116
٤١١٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن قال: حدثنا رجل من اصحاب النبي ﷺ: ان رسول الله ﷺ قال:"إذا صلى احدكم فقضى صلاته، ثم قعد في مصلاه يذكر الله فهو في صلاة، وإن الملائكة يصلون (عليه) (١) ؛ يقولون: اللهم ارحمه واغفر له، وإن (هو) (٢) دخل (٣) مصلاه ينتظر كان مثل ذلك" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب]: زيادة (في).
(٤) ضعيف؛ ابن فُضيل سمع من عطاء بعد اختلاطه، أخرجه أحمد ١/ ١٤٤ (١٢١٨)، وابن سعد ٦/ ١٧٤، وابن المبارك في الزهد (٤٢٠)، والحارث (١٢٦/ بغية).

حدثنا محمد بن فضيل ، عن عطاء بن السائب ، عن ابي عبد الرحمن ، قال: حدثنا رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إذا صلى احدكم فقضى صلاته ثم قعد في مصلاه يذكر الله فهو في صلاة وإن الملائكة يصلون عليه، يقولون: اللهم ارحمه واغفر له، وإن هو دخل مصلاه ينتظر كان مثل ذلك"
ایک صحابی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں کوئی شخص نماز پڑھنے کے بعد اگر اپنی جگہ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہے تو وہ حالت نماز میں رہتا ہے اور فرشتے اس کے لئے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں۔ فرشتے کہتے ہیں اے اللہ! اس پر رحم فرما اور اس کی مغفرت فرما۔ جب وہ نماز کی جگہ بیٹھ کر نماز کا انتظار کرتا ہے تو اس وقت بھی اسے یہی دعا ملتی رہتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4116، ترقيم محمد عوامة 4094)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4116 in Urdu