مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. من قال: من انتظر الصلاة فهو في صلاة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نماز کا انتظار کرنے والا نماز کا ثواب حاصل کرتا رہتا ہے
ترقیم عوامۃ: 4097 ترقیم الشثری: -- 4119
٤١١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) حميد عن انس ⦗٣٩٣⦘ قال: اخر رسول الله ﷺ ذات ليلة الصلاة إلى شطر الليل، (قال) (٢) : فجعل الناس يصلون و (ينكفئون) (٣) ، فخرج وقد بقيت عصابة، فصلى بهم، فلما سلم اقبل (عليهم) (٤) بوجهه فقال:"إن الناس قد صلوا ورقدوا وإنكم لم تزالوا في صلاة منذ انتظرتم الصلاة"، قال: فكاني انظر إلى (وبيص) (٥) خاتمه في يده (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [هـ]: (يكتفئون).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [أ، ب، ك]: (بيض).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (٥٧٢)، ومسلم (٦٤٠).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا حميد ، عن انس ، قال: اخر رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات ليلة الصلاة إلى شطر الليل فجعل الناس يصلون وينكفئون فخرج وقد بقيت عصابة فصلى بهم فلما سلم اقبل بوجهه، فقال:" إن الناس قد صلوا ورقدوا وإنكم لم تزالوا في صلاة منذ انتظرتم الصلاة"، فقال: فكاني انظر إلى وبيص خاتمه في يده.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر فرمایا۔ بعض لوگوں نے نماز پڑھ کر اپنے گھروں کو جانا شروع کردیا۔ جب نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو کچھ لوگ مسجد میں موجود تھے، آپ نے انہیں نماز پڑھائی اور جب آپ نے سلام پھیرا تو اپنا رخ مبارک ان کی طرف پھیر کر فرمایا ”لوگوں نے نماز پڑھ لی اور وہ سو گئے، تم جب سے نماز کا انتظار کررہے ہو نماز کی حالت میں ہو“ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ منظر اس وقت بھی اس طرح میرے سامنے ہے کہ میں آپ کی انگوٹھی مبارک کی چمک ابھی بھی دیکھ رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4119، ترقيم محمد عوامة 4097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4119 in Urdu