مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
183. من كان يستحب صلاة الهجير
جو حضرات زوال شمس کے بعد دو پہر کو نماز پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4101 ترقیم الشثری: -- 4123
٤١٢٣ - حدثنا محمد بن (عبيد) (١) عن (هارون) (٢) بن عنترة عن عبد الرحمن بن الاسود عن ابيه قال: اصبت انا وعلقمة صحيفة فانطلقنا بها إلى عبد الله، فجلسنا بالباب وقد زالت الشمس او كادت تزول، فاستيقظ وارسل الجارية فقال: انظري من بالباب، فرجعت إليه فقالت: علقمة والاسود، فقال: إئذني لهما، فدخلنا فقال: (كانكما) (٣) (قد) (٤) اطلتما الجلوس بالباب؟، قالا: اجل. قال: فما (يمنعكما) (٥) ان تستاذنا؟ قالا: خشينا ان تكون نائما، قال: ما كنت احب ان تظنوا (في) (٦) هذا، إن هذا ساعة كنا نشبهها بصلاة الليل (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبيدة).
(٢) في [أ]: (مروان).
(٣) في [أ، ب]: (كأنما).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) في [أ، جـ، ك]: (منعكما).
(٦) في [جـ، ك]: (بي).
(٧) صحيح، هارون ثقة.
حدثنا حدثنا محمد بن عبيد، عن هارون بن عنترة، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن ابيه، قال: اصبت انا وعلقمة صحيفة فانطلقنا بها إلى عبد الله فجلسنا بالباب وقد زالت الشمس او كادت تزول فاستيقظ وارسل الجارية، فقال: انظري من بالباب فرجعت إليه، فقالت علقمة والاسود: فقال: ائذني لهما فدخلنا، فقال: كانكما قد اطلتما الجلوس بالباب، قالا: اجل، قال: فما يمنعكما ان تستاذنا، قالا: خشينا ان تكون نائما، قال:" ما كنت احب ان تظنوا في هذا، إن هذا ساعة كنا نشبهها بصلاة الليل"
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ مجھے اور حضرت علقمہ کو ایک صحیفہ ملا، ہم اسے لے کر حضرت عبد اللہ کے پاس آئے اور ان کے دروازے پر بیٹھ گئے۔ جب سورج زائل ہوگیا یا زائل ہونے کے قریب تھا تو وہ اٹھے اور اپنی باندی کو بھیجا کہ دیکھو دروازے پر کون ہے؟ وہ واپس گئی اور اس نے بتایا کہ علقمہ اور اسود ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ انہیں میرے پاس آنے کی اجازت دے دو۔ ہم حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ شاید تم کافی دیر سے دروازے پر بیٹھے ہو۔ ہم نے کہا جی ہاں۔ انہوں نے فرمایا تو تم نے اندر آنے کے لئے اجازت کیوں نہیں مانگی۔ ہم نے عرض کیا کہ ہمارا خیال تھا کہ کہیں آپ سو نہ رہے ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ تم میرے بارے میں یہ گمان نہ کرو! یہ وہ گھڑی ہے جس وقت کی نماز کو ہم تہجد کی نماز سے تشبیہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4123، ترقيم محمد عوامة 4101)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4123 in Urdu