مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. المؤذن يؤذن مع (إمامته)
ایک ہی آدمی اذان اور امامت انجام دے سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4126 ترقیم الشثری: -- 4148
٤١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن (عن) (١) زهير عن عمران بن مسلم قال: قال سويد: لو استطعت لكنت اؤذن لهم واؤمهم، قال (٢) : فذكرت ذلك لمصعب بن سعد فقال: اما إن ذلك ليس من السنة؛ ان يكون (مؤذنا وإماما) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن).
(٢) في [هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (مؤذن وإمام).
(٤) مرسل.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن زهير، عن عمران بن مسلم، قال: قال سويد: لو استطعت لكنت اؤذن لهم واؤمهم، قال: فذكرت ذلك لمصعب بن سعد، فقال:" اما إن ذلك ليس من السنة ان يكون مؤذنا وإماما"
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید نے ارشاد فرمایا کہ اگر میرے میں طاقت ہوتی کہ میں ہی اذان دوں اور میں ہی امامت کراؤں تو میں ایسا کرلیتا۔ حضرت عمران کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت مصعب بن سعد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بات سنت نہیں کہ ایک ہی آدمی اذان بھی دے اور امامت بھی کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4148، ترقيم محمد عوامة 4126)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4148 in Urdu