🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. من كره أن يؤم
جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4138 ترقیم الشثری: -- 4160
٤١٦٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن اشياخ محارب قال: قال حذيفة: لتبتغن إماما غيري او لتصلن وحدانا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن اشياخ محارب، قال: قال حذيفة : " لتبتغن إماما غيري او لتصلن وحدانا"
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یا تو تم کوئی دوسرا امام ڈھونڈ لو یا الگ الگ نماز پڑھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4160، ترقيم محمد عوامة 4138)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4160 in Urdu