مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من كره أن يؤم
جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا
ترقیم عوامۃ: 4141 ترقیم الشثری: -- 4163
٤١٦٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم قال: ام ابو عبيدة قوما ⦗٤٠٣⦘ (مرة) (١) ، فلما انصرف قال: ما زال علي الشيطان انفا حتى رايت (ان) (٢) الفضل (لي) (٣) على من خلفي، لا اؤم ابدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [أ]، وفي [جـ]: (ابن).
(٣) سقط من: [ب].
حدثنا حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن عاصم، قال: ام ابو عبيدة قوما مرة فلما انصرف، قال: " ما زال علي الشيطان انفا حتى رايت ان الفضل لي على من خلفي لا اؤم ابدا"
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ نے ایک مرتبہ کچھ لوگوں کو نماز پڑھائی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ شیطان مسلسل میرے دل میں یہ بات ڈالتا رہا کہ میں اپنے پیچھے کھڑے ہوئے لوگوں سے افضل ہوں۔ لہٰذا اب میں کبھی نماز نہں ر پڑھاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4163، ترقيم محمد عوامة 4141)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4163 in Urdu