🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. (باب) في إنسان يخرج من دبره الدود
جس شخص کے دبر سے کیڑا نکلے اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 419 ترقیم الشثری: -- 419
٤١٩ - حدثنا ابو قتيبة عن شعبة [عن حماد قال: يتوضا.
حدثنا ابو قتيبة، عن شعبة، عن حماد، قال:" يتوضا"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایسا شخص وضو کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 419، ترقيم محمد عوامة 419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 419 in Urdu