🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
194. من كان لا يجهر ببسم الله الرحمن الرحيم
جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4173 ترقیم الشثری: -- 4195
٤١٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن معاوية بن صالح قال: اخبرنا مالك بن زياد قال: صلى بنا عمر بن عبد العزيز فافتتح الصلاة بـ: ﴿الحمد لله رب العالمين﴾.
حدثنا زيد بن حباب، عن معاوية بن صالح، قال: اخبرنا مالك بن زياد، قال: صلى بنا عمر بن عبد العزيز " فافتتح الصلاة بـ الحمد لله رب العالمين سورة الفاتحة آية 2"
حضرت مالک بن زیاد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے ہمیں نماز پڑھائی، انہوں نے نماز کو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4195، ترقيم محمد عوامة 4173)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4195 in Urdu