مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. الرجل يقرأ السجدة ثم يعيد قراءتها كيف يصنع
اگر کوئی شخص ایک مرتبہ کسی آیت سجدہ کی تلاوت کرے، پھر دوبارہ اسی آیت کو پڑھے تو کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4223 ترقیم الشثری: -- 4246
٤٢٤٦ - حدثنا هشيم قال اخبرنا يونس عن الحسن.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس، عن الحسن،
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک مرتبہ آیت سجدہ کی تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ اسی کی تلاوت کرے تو اس کے لئے ایک سجدہ کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4246، ترقيم محمد عوامة 4223)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4246 in Urdu