مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في اقتصار السجود
سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4227 ترقیم الشثری: -- 4251
٤٢٥١ - حدثنا هشيم وعلي بن مسهر وابن فضيل عن داود عن الشعبي قال: كانوا يكرهون اختصار السجود وكانوا يكرهون إذا اتوا على السجدة ان يجاوزوها حتى يسجدوا.
حدثنا هشيم، وعلي بن مسهر , وابن فضيل , عن داود، عن الشعبي، قال:" كانوا يكرهون اختصار السجود وكانوا يكرهون إذا اتوا على السجدة ان يجاوزوها حتى يسجدوا"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اسلاف سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ اور وہ اس بات کو بھی مکروہ خیال فرماتے تھے کہ کسی آیت سجدہ کو پڑھ کر بغیر سجدہ کئے گذر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4251، ترقيم محمد عوامة 4227)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4251 in Urdu