مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في اقتصار السجود
سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4233 ترقیم الشثری: -- 4257
٤٢٥٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن (١) ابي المعتمر عن (قتادة) (٢) عن شهر بن حوشب قال: هو مما احدث الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (ابن)، ويظهر أنه أبو المعتمر يزيد بن طهمان.
(٢) في [ب]: (فراغ).
حدثنا الفضل بن دكين، عن ابي المعتمر، عن قتادة، عن شهر بن حوشب، قال:" هو مما احدث الناس"
حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنا لوگوں کا ایجاد کردہ طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4257، ترقيم محمد عوامة 4233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4257 in Urdu