🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في الرجل يقرأ السجدة على الدابة
اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4236 ترقیم الشثری: -- 4260
٤٢٦٠ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن سعيد بن جبير قال: كنت اسير مع ابي عبيدة (بين) (١) الكوفة والحيرة فقرا السجدة فذهبت انزل لاسجد فقال: يجزئك ان تومئ براسك قال: واوما براسه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: ورد (من).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو معاوية، عن الشيباني، عن سعيد بن جبير، قال:" كنت اسير مع ابي عبيدة بين الكوفة والحيرة فقرا السجدة فذهبت انزل لاسجد، فقال: يجزئك ان تومئ براسك، قال: واوما براسه"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں ابو عبیدہ کے ساتھ کوفہ اور حیرہ کے درمیان چل رہا تھا۔ انہوں نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو میں اپنی سواری سے اتر کر سجدہ کرنے لگا۔ انہوں نے فرمایا کہ تمہارے لئے سر سے اشارہ کرنا ہی کافی ہے۔ خود بھی انہوں نے سر سے جھکنے کا اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4260، ترقيم محمد عوامة 4236)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4260 in Urdu