🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4248 ترقیم الشثری: -- 4272
٤٢٧٢ - حدثنا هشيم قال (انا) (١) يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ان قاصا كان يجلس قريبا من مجلسه فيقرا السجدة فلا يسجد سعيد وقد سمعها قال فقيل له: (ما يمنعك) (٢) من السجود؟ قال: لست إليه جلست.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، د]: (نا).
(٢) في [أ]: (فما يمنعك) وفي [جـ، ك]: (مما يمنعك).

حدثنا هشيم، قال: انا يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، ان قاصا كان يجلس قريبا من مجلسه فيقرا السجدة فلا يسجد سعيد وقد سمعها، قال: فقيل له: فما يمنعك من السجود، قال:" لست إليه جلست"
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت سعید بن مسیب کے بیٹھنے کی جگہ کے پاس بیٹھا کرتا تھا۔ وہ اگر آیت سجدہ کی تلاوت کرتا تو حضرت سعید اس آیت کو سننے کے باوجود سجدہ نہیں کرتے تھے۔ کسی نے اس بارے میں ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مں ل اس کی تلاوت سننے کے لئے تو یہاں نہیں بیٹھا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4272، ترقيم محمد عوامة 4248)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4272 in Urdu