مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في تحريك الخاتم في الوضوء
وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 429 ترقیم الشثری: -- 429
٤٢٩ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما توضا، وخاتمه في يده لا يحركه.
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال:" رايت سالما توضا وخاتمه في يده لا يحركه"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا اس وقت ان کی انگوٹھی ان کے ہاتھ میں تھی لیکن انہوں نے اسے حرکت نہ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 429، ترقيم محمد عوامة 429)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 429 in Urdu