مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من قال في "ص" سجدة وسجد فيها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4287 ترقیم الشثری: -- 4311
٤٣١١ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: كنت لا اسجد في (ص) حتى حدثني السائب ان عثمان سجد فيها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد (٥٤١)، وعبد الرزاق (٥٨٦٤)، والبيهقي (٢/ ٣١٩).
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " كنت لا اسجد في" ص" حتى حدثني السائب ان عثمان سجد فيها"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ میں سورۃ ص میں سجدہ نہیں کیا کرتا تھا، پھر مجھے حضرت عطاء بن سائب نے بتایا کہ حضرت عثمان اس سورت میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4311، ترقيم محمد عوامة 4287)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4311 in Urdu