مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من قال في "ص" سجدة وسجد فيها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4291 ترقیم الشثری: -- 4315
٤٣١٥ - حدثنا هشيم قال اخبرنا العوام عن سعيد بن جبير ان النبي ﷺ قرا سورة (ص) وهو على المنبر فلما اتى على السجدة قراها ثم نزل فسجد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حدثنا هشيم ، قال: نا العوام ، عن سعيد بن جبير :" ان النبي صلى الله عليه وسلم قرا سورة" ص" وهو على المنبر فلما اتى على السجدة قراها ثم نزل فسجد"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر سورة ص کی تلاوت کی، جب آیت سجدہ پر پہنچے تو منبر سے نیچے اتر کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4315، ترقيم محمد عوامة 4291)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4315 in Urdu