🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من قال في "ص" سجدة وسجد فيها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4295 ترقیم الشثری: -- 4319
٤٣١٩ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: شهدت الحسن وقرا السجدة التي في (ص) فسجد.
حدثنا عباد بن العوام، عن سفيان بن حسين، قال:" شهدت الحسن وقرا السجدة التي في" ص" فسجد"
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے پاس تھا انہوں نے سورة ص کی آیت سجدہ کی تلاوت کی اور پھر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4319، ترقيم محمد عوامة 4295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4319 in Urdu