مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من كان يسجد بالأولى
جو حضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4312 ترقیم الشثری: -- 4336
٤٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا (١) ابن فضيل عن ليث عن الحكم عن رجل من بني سليم انه سمع رسول الله ﷺ يسجد في (حم) بالآية الاولى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث.
بنو سلیم کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4336، ترقيم محمد عوامة 4312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4336 in Urdu