مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر
اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 4365 ترقیم الشثری: -- 4393
٤٣٩٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم عن الرجل يقرا السجدة بعد العصر فقال الحكم: قدم علينا رجاء بن حيوة (١) زمان (بشر) (٢) بن مروان وكان قاص العامة فكان يقرا السجدة بعد العصر فيسجد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حياة).
(٢) في [جـ، ك]: (بشير)، وفي [د، هـ]: (بن بشير).
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، عن الرجل يقرا السجدة بعد العصر، فقال الحكم:" قدم علينا رجاء بن حيوة زمان بشير بن مروان وكان قاص العامة فكان يقرا السجدة بعد العصر فيسجد"،
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو عصر کے بعد آیت سجدۃ کی تلاوت کرے۔ حضرت حکم نے فرمایا کہ بشربن مروان کے زمانے میں حضرت رجاء بن حیوۃ ہمارے ہاں تشریف لائے، انہوں نے عمامہ باندھ رکھا تھا۔ وہ عصر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سجدہ کیا کرتے تھے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر کسی نماز کا وقت ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4393، ترقيم محمد عوامة 4365)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4393 in Urdu