مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
ترقیم عوامۃ: 4369 ترقیم الشثری: -- 4398
٤٣٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد القطان عن محمد بن عجلان عن عبيد الله بن مقسم ان قاصا كان يقرا السجدة بعد الفجر فيسجد فنهاه ابن عمر فابى ان ينتهي فحصبه وقال: إنهم لا يعقلون (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) حسن؛ ابن عجلان صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان، عن محمد بن عجلان، عن عبيد الله بن مقسم، ان قاصا كان يقرا السجدة بعد الفجر فيسجد فنهاه ابن عمر فابى ان ينتهي فحصبه، وقال:" إنهم لا يعقلون"
حضرت عبد اللہ بن مقسم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرتا اور سجدہ کیا کرتا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے ایسے کرنے سے منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے جھڑکا اور کہا کہ یہ لوگ عقل نہیں رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4398، ترقيم محمد عوامة 4369)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4398 in Urdu