مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
ترقیم عوامۃ: 4375 ترقیم الشثری: -- 4404
٤٤٠٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن محمد بن سوقة (عن نافع) (١) عن ابن عمر انه سمع قاصا يقرا السجدة قبل ان تحل الصلاة فسجد القاص ومن معه فاخذ ابن ⦗٤٥٠⦘ عمر بيدي فلما اضحى قال لي: (يا) (٢) نافع اسجد بنا السجدة التي سجدها القوم في غير حينها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة: في [أ، جـ، ك].
(٢) زيادة في [أ، جـ، ك].
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن محمد بن سوقة، عن نافع، عن ابن عمر ، انه سمع قاصا يقرا السجدة قبل ان تحل الصلاة فسجد القاص ومن معه فاخذ ابن عمر بيدي فلما اضحى، قال لي:" يا نافع , اسجد بنا السجدة التي سجدها القوم في غير حينها"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو نماز کے حلال ہونے سے پہلے آیت سجدہ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔ اس پر اس نے بھی سجدہ کیا اور اس کے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں نے بھی سجدہ کیا۔ حضرت عمر نے میرا ہاتھ پکڑا، جب چاشت کا وقت ہو اتو انہوں نے فرمایا اے نافع! آؤ وہ سجدہ کریں جو ان لوگوں نے بےوقت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4404، ترقيم محمد عوامة 4375)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4404 in Urdu