🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. جميع سجود القرآن واختلافهم في ذلك
قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4377 ترقیم الشثری: -- 4406
٤٤٠٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن مسلم قال عد علي مسروق اثنتى عشرة سجدة في القرآن لم يذكر التي في ﴿إذا السماء انشقت﴾.
حدثنا محمد بن فضيل، عن الاعمش، عن مسلم، قال: " عد علي مسروق ثنتي عشرة سجدة في القرآن لم يذكر التي في" إذا السماء انشقت"
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے میرے سامنے قرآن میدف کے بارہ سجدوں کو گنوایا اور اس میں سورة الانشقاق کا ذکرنہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4406، ترقيم محمد عوامة 4377)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4406 in Urdu