🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. جميع سجود القرآن واختلافهم في ذلك
قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4382 ترقیم الشثری: -- 4411
٤٤١١ - حدثنا عبد الاعلى عن داود يعني بن إياس عن جعفر ان سعيد بن جبير قال: عزائم السجود: الم تنزيل والنجم و ﴿اقرا باسم ربك الذي خلق﴾.
حدثنا عبد الاعلى، عن داود يعني ابن إياس، عن جعفر، ان سعيد بن جبير، قال: " عزائم السجود" الم تنزيل" والنجم و" اقرا باسم ربك الذي خلق"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کے اہم سجدے یہ ہیں: سورة الم تنزیل، سورة والنجم اور سورة العلق۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4411، ترقيم محمد عوامة 4382)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4411 in Urdu