🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. من كره إذا مر بالسجدة ان يجاوزها حتى يسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ خیال کیا ہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت کرے اور سجدہ کئے بغیر گذر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4384 ترقیم الشثری: -- 4413
٤٤١٣ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: دخلت المسجد فإذا انا بشيخين فقرا احدهما على صاحبه القرآن فجلست إليهما فإذا احدهما قيس بن سكن الاسدي وإذا الآخر يقرا سورة مريم فلما بلغ السجدة قال له قيس بن سكن: دعها فإنا نكره ان يرانا اهل المسجد (فتركها) (١) وقرا ما بعدها قال قيس: والله ما صرفنا عنها إلا (شيطان) (٢) اقراها فقراها (فسجدنا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (نتركها).
(٢) في [د]: (الشيطان).
(٣) في [ط، هـ]: (فسجد).

حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن السائب، قال: دخلت المسجد فإذا انا بشيخين فقرا احدهما على صاحبه القرآن فجلست إليهما فإذا احدهما قيس بن سكن الاسدي، وإذا الآخر يقرا سورة مريم فلما بلغ السجدة، قال له قيس بن سكن: دعها فإنا نكره ان يرانا اهل المسجد فتركها وقرا ما بعدها، قال قيس:" والله ما صرفنا عنها إلا الشيطان اقراها" , فقراها فسجد
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ مسجد میں داخل ہوا تو دو بوڑھے آدمی بیٹھے تھے، جن میں سے ایک دوسرے کو قرآن مجید پڑھا رہا تھا۔ میں بھی ان کے پاس بیٹھ گیا۔ ان میں سے ایک حضرت قیس بن سکن اسدی تھے، دوسرے آدمی ان سے سورة مریم پڑھ رہے تھے۔ جب وہ آیت سجدہ پر پہنچے تو قیس بن سکن نے کہا کہ اسے چھوڑ دو، ہم اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ مسجد والے ہمیں دیکھیں۔ انہوں نے اسے چھوڑ دیا اور اس کے بعد والا حصہ پڑھا۔ پھر حضرت قیس نے فرمایا کہ خدا کی قسم! اس آیت کے چھوڑنے پر ہمیں شیطان نے ابھارا تھا۔ اسے پڑھو۔ چناچہ انہوں نے پڑھا اور پڑھ کر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4413، ترقيم محمد عوامة 4384)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4413 in Urdu