🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت
کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4416 ترقیم الشثری: -- 4446
٤٤٤٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد في الرجل يقرا السجدة وهو يطوف بالبيت قال: يومئ او قال: يسجد.
حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن ليث، عن مجاهد في الرجل يقرا السجدة وهو يطوف بالبيت، قال:" يومئ او قال: يسجد"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دورانِ طواف آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو سر کے اشارے سے سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4446، ترقيم محمد عوامة 4416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4446 in Urdu