مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. السجدة تقرأ في الظهر والعصر
ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 4421 ترقیم الشثری: -- 4451
٤٤٥١ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر قال اخبرني من راى ابن الزبير في حائط من حيطان مكة (قال) (١) : فصلى العصر او الظهر قال: فسجد فقال له رجل: إنك صليت خمس ركعات فقال: إني قرات (بسورة فيها) (٢) سجدة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ك].
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ك]: (سورة).
(٣) مجهول.
حدثنا حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر، قال: اخبرني من راى ابن الزبير في حائط من حيطان مكة، قال: فصلى العصر او الظهر، قال: فسجد، فقال له رجل: إنك صليت خمس ركعات، فقال:" إني قرات بسورة فيها سجدة"
حضرت بکر کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک آدمی نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابن زبیر کو مکہ میں دیکھا کہ انہوں نے عصر یا ظہر کی نماز پڑھی اور اس میں سجدہ کیا۔ نماز کے بعد کسی آدمی نے ان سے کہا کہ آپ نے پانچ رکعات پڑھائی ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں میں نے ایک سورت پڑھی تھی جس میں سجدۂ تلاوت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4451، ترقيم محمد عوامة 4421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4451 in Urdu