🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4437 ترقیم الشثری: -- 4467
٤٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن محمد بن قيس عن عون بن عبد الله عن ابيه قال صليت مع عمر اربعا قبل الظهر في بيته وقال: إذا اوهمت فكن في زيادة (ولا) (٢) تكن في نقصان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: (فلا).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن محمد بن قيس، عن عون بن عبد الله، عن ابيه، قال: صليت مع عمر اربعا قبل الظهر في بيته، وقال: " إذا اوهمت فكن في زيادة ولا تكن في نقصان"
حضرت عون بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضر ت عمر کے ساتھ ان کے کمرے میں ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں پڑھیں۔ انہوں نے فرمایا کہ جب تمہیں نماز کے بارے میں شک ہو تو زیادہ پڑھو کم نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4467، ترقيم محمد عوامة 4437)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4467 in Urdu