مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4443 ترقیم الشثری: -- 4473
٤٤٧٣ - حدثنا عبدة عن يحيى (بن سعيد) (١) عن سالم قال: إذا شك فلم يدر (اثلاثا) (٢) صلى ام اربعا فليرم بالشك (ويسجد) (٣) سجدتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، د، هـ]: (بن سعد)، وفي [أ، ب]: (عن سعيد).
(٢) في [أ]: (ثلاثًا).
(٣) في [ب]: (وليسجد).
حدثنا عبدة، عن يحيى بن سعيد، عن سالم، قال: " إذا شك فلم يدر اثلاثا صلى ام اربعا فليرم بالشك ويسجد سجدتين" ,
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو شک ہوگیا کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار تو وہ شک سے نجات حاصل کرلے اور سجودِ سہو کرے۔ یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے اس قول کا ذکر حضرت قاسم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی یہی کہتا ہوں، میں بھی یہی کہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4473، ترقيم محمد عوامة 4443)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4473 in Urdu