🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده
اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 448 ترقیم الشثری: -- 448
٤٤٨ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن: ان النبي ﷺ راى رجلا ترك من قدمه موضع ظفر، فقال له رسول الله ﷺ:"احسن وضوءك"؛ قال يونس: (فكان) (١) الحسن (يقول) (٢) : يغسل ذلك المكان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (وكان).
(٢) سقط من: [خ، د، هـ].
(٣) مرسل، أخرجه أبو داود (١٧٤).

حدثنا ابن علية ، عن يونس ، عن الحسن ، ان النبي صلى الله عليه وسلم راى رجلا ترك من قدمه موضع ظفر، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" احسن وضوءك". قال يونس: فكان الحسن يقول: يغسل ذلك المكان
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس کے پاؤں میں ناخن کی جگہ خشک ہے، آپ نے اس سے فرمایا اچھی طرح وضو کرو حضرت حسن ایسی صورت میں فرمایا کرتے تھے کہ صرف اسی جگہ کو دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 448، ترقيم محمد عوامة 448)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 448 in Urdu