مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4452 ترقیم الشثری: -- 4483
٤٤٨٣ - حدثنا ابن علية عن عبد العريز بن صهيب ان انس بن مالك قعد في الركعة (الثالثة) (١) فسبحوا به (فقام) (٢) فاتمهن اربعا فلما سلم سجد سجدتين ثم اقبل على القوم بوجهه فقال: إذا (وهمتم) فاصنعوا هكذا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، أ]: (الثانية).
(٢) في [ب]: (فراغ).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن عبد العزيز بن صهيب، ان انس بن مالك قعد في الركعة الثالثة فسبحوا به , فقام فاتمهن اربعا فلما سلم سجد سجدتين ثم اقبل على القوم بوجهه، فقال:" إذا وهمتم فاصنعوا هكذا"
حضرت عبد العزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے تیسری رکعت میں قعدہ کردیا تو لوگوں نے پیچھے سے تسبیح کہی۔ وہ کھڑے ہوئے اور چوتھی رکعت مکمل فرمائی۔ جب سلام پھیرا تو سہو کے دو سجدے کئے۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ جب تمہیں وہم ہوجائے تو یوں کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4483، ترقيم محمد عوامة 4452)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4483 in Urdu