مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4468 ترقیم الشثری: -- 4501
٤٥٠١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سالت محمدا عن شيء من الوهم في التطوع، فقال: لا ادري اين موضعه؟ فقلت: اسجد بعده سجدتين قال: اتشبهها بالمكتوبة اما انا فلو كنت لم افعل.
حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: سالت محمدا عن شيء من الوهم في التطوع , فقال:" لا ادري اين موضعه"، فقلت: اسجد بعده سجدتين، قال:" اتشبهها بالمكتوبة اما انا فلو كنت لم افعل"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے سوال کیا کہ کیا نفل نماز میں وہم کا اعتبار ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ اس کا مقام کون سا ہے۔ میں نے کہا کہ نفل میں وہم کی صورت میں سہو کے دو سجدے کئے جائیں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نفل کو فرضوں کے مشابہ مانتے ہو؟ اگر میرے ساتھ ایسا معاملہ ہو تو میں سجدۂ سہو نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4501، ترقيم محمد عوامة 4468)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4501 in Urdu