🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده
سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4478 ترقیم الشثری: -- 4511
٤٥١١ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن وانس انهما سجدا سجدتي السهو بعد السلام ثم قاما ولم يسلما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابن مهدي ، عن حماد بن سلمة ، عن قتادة ، عن الحسن ، وانس انهما " سجدا سجدتي السهو بعد السلام ثم قاما ولم يسلما"
حضرت حسن اور حضرت انس نے سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کئے۔ پھر کھڑے ہوئے اور سلام نہیں پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4511، ترقيم محمد عوامة 4478)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4511 in Urdu