مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. في سجدتي السهو يكبر أم لا
کیا سجود سہو میں سہو ہوتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4502 ترقیم الشثری: -- 4535
٤٥٣٥ - (حدثنا) (١) يزيد بن هارون عن اشعث عن الشعبي عن سعد وعمار (انهما) (٢) صليا ثلاثا فقيل لهما، فقضيا التي بقيت عليهما، ثم سلما، ثم كبرا، ثم سجدا ثم كبرا، ثم رفعا، (ثم كبرا وسجدا) (٣) ، ثم كبرا ورفعا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (نا).
(٢) تكرر في [ب].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) ضعيف؛ فيه أشعث.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت سعد اور حضرت عمار نے تین رکعت نماز پڑھ لی، جب انہیں بتایا گیا تو انہوں نے باقی نماز ادا کر کے سلام پھیرا، پھر تکبیر کہی اور سجدہ کیا، پھر تکبیر کہی اور سر اٹھایا، پھر تکبیرکہی اور سجدہ کیا، پھر تکبیر کہی اور سرا ٹھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4535، ترقيم محمد عوامة 4502)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4535 in Urdu