مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في سجدتي السهو (تسجدان) بعد الكلام
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
ترقیم عوامۃ: 4515 ترقیم الشثری: -- 4549
٤٥٤٩ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن إبراهيم وعلي بن مدرك قالا: صلى بنا علقمة فصلى بنا (خمسا) (١) فلما سلم قالوا له: صليت خمسا فالتفت إلى رجل من القوم فقال: (كذلك) (٢) يا اعور؟ فقال: نعم، فسجد سجدتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (خمسة).
(٢) في [أ، جـ، ك،]: (كذاك).
حدثنا ابن فضيل، عن حصين، عن إبراهيم، وعلي بن مدرك , قالا: " صلى بنا علقمة فصلى بنا خمسا فلما سلم، قالوا له: صليت خمسا فالتفت إلى رجل من القوم، فقال: كذاك يا اعور؟ فقال: نعم , فسجد سجدتين"
حضرت ابراہیم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مدرک فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ہمیں نماز میں بھول کر پانچ رکعات پڑھادیں۔ جب انہوں نے سلام پھیرا تو لوگوں نے انہیں بتایا کہ آپ نے پانچ رکعات پڑھا دی ہیں۔ وہ لوگوں میں سے ایک کی طرف متوجہ ہوئے اور اسے فرمایا کہ اے کانے! کیا واقعی ایسا ہوا ہے؟ اس نے کہا جی ہاں۔ پھر حضرت علقمہ نے سہو کے دو سجدے کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4549، ترقيم محمد عوامة 4515)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4549 in Urdu