مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما قالوا (فيما) إذا نسى فقام في الركعتين ما يصنع
اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھ کر سلام پھیر دے اور پھر یاد آئے کہ نماز پوری نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4531 ترقیم الشثری: -- 4566
٤٥٦٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عون قال: قلت للشعبي: صليت ركعتين فلما اردت ان اجلس قمت قال: لو كنت انا لمضيت.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابن عون، قال: قلت للشعبي: " صليت ركعتين فلما اردت ان اجلس قمت"، قال:" لو كنت انا لمضيت"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے کہا کہ میں نے دو رکعت نماز پڑھی، جب مجھے بیٹھنا چاہئے تھا تو میں کھڑا ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو میں نماز پڑھتا رہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4566، ترقيم محمد عوامة 4531)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4566 in Urdu